اردو محفل فورم

ماہی احمد
ماہی احمد
ہاہاہاہاہا اللہ دی قسمے میں نے کسی کو پوائنٹ آؤٹ نہیں کیا تھا۔ اب اگر اونٹ خود پہاڑ کے نیچے آئے تو کسی کا کیا قصور؟
فلک شیر
فلک شیر
یعنی نین کا دوسرا نک اونٹ بھی ہے؟ :)
ماہی احمد
ماہی احمد
ہاہاہا افف اللہ جی!!!
@نین بھائی اب میں نے تو کچھ کہا بھی نہیں فلک بھائی میرے کندھے پر بندوق رکھے آپ کی طرف فائر پر فائر کیئے جا رہے ہیں :پی
فلک شیر
فلک شیر
دیکھ لو نین، یہ ادی ہم دونوں بھائیوں میں لڑائی کروانا چاہ رہی ہیں، خود ہی اونٹ بھی کہا اور خود ہی "باورچی نقاد" کا خطاب دیا، اب خود ہی معصوم بن رہی ہیں :)
ماہی احمد
ماہی احمد
اللہ!!!
میں نے کب لڑائی کروائی؟؟؟
یہ الزام ہے الزام ہے الزام ہے
ہم پرچہ کٹوائیں گے اب تو۔۔۔
فلک شیر
فلک شیر
:) :) انصاف ہو گا ، ذرا نین کو آ لینے دیں۔
ماہی احمد
ماہی احمد
بالکل ہوگا!
میں نے کسی کو کچھ کہا بھی نہیں ایویں سارا ملبہ مجھ پر ڈالا جا رہا ہے؟؟؟
یا اللہ!!! دیکھ اپنے بندوں کو ذرا کیسے معصوم لوگوں پر ظلم کرتے ہیں۔۔۔
فلک شیر
فلک شیر
توبہ، اونٹ ہی کہہ ڈالا میرے اتنے پیارے سے بھائی کو ۔۔توبہ توبہ۔۔
ماہی احمد
ماہی احمد
ہاں جی کہا
پھر؟
وہ کون سا اونٹ ہو گئے جو ایسی ٹنشن پھیلا دی آپ نے۔۔۔
نیرنگ خیال
ماہی احمد
ماہی احمد
دیکھا نین بھائی بھی میری سائڈ پر ہیں۔۔۔
فلک شیر
فلک شیر
یہ وہ مسکان ہے، جو بندہ کہتا ہے نا، اچھاااااااا اور ساتھ میں چہرے پہ نشر فرماتا ہے، اس لیے انتظار فرمائیں محترمہ :)
ماہی احمد
ماہی احمد
کوئی نئیں ساری آپ کی باتیں تھوڑی نہ چلیں گی، "محترم"۔
فلک شیر
ماہی احمد
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آج کل ہمارے دماغ کو زنگ لگا ہے۔۔۔ سو کچھ بھی عرض کرنے سے خود کو قاصر پاتے ہیں۔ :(
فلک شیر
فلک شیر
یہ جو اوپر لکھا ہے، یہ بہت لکھے پہ بھاری ہے، "سچ "بولنا بہت اوکھا اے پائی جی۔ ۔۔جہیڑا بول گئے او
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
سچ کیا فلک بھائی۔۔۔ کوشش کی کہ احباب کے ساتھ بہہ سکوں اس گفتگو میں۔۔۔ لیکن بارہا کوشش کے باوجود خود کو خالی ہی پایا۔۔۔ سو معذرت کرتے ہی بنی۔۔۔ اس کو سچ کہیں یا اعتراف قلت خیالات
ماہی احمد
ماہی احمد
یااللہ خیر ہمارے اتنے اچهے نینی بهائی کو کیا ہو گیا؟؟؟
فلک شیر
فلک شیر
بیگم گھر پہ نہیں ہیں :)
Top