اردو محفل فورم

ماہی احمد
ماہی احمد
چائے بن جائے گی اس آگ پر؟
فلک شیر
فلک شیر
استغفراللہ، بیبیوں کا خیال کھانے پکانے کی طرف ہی جاتا ہے :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
روشنی کا۔۔۔۔ :)
فلک شیر
فلک شیر
کیوں نہیں :)
ماہی احمد
ماہی احمد
بیباں جو اپنا دھیان ہٹا لیںاس طرف سے تو آپ لوگوں کو بھی پھرایسے خیال نہ سوجھیں کبھی بھیا جی
فلک شیر
فلک شیر
یہ جس کا شعر ہے، وہ بی بی کو ناروے چھوڑ کر پاکستان آ چکا ہے :)
ماہی احمد
ماہی احمد
اسی لئیے یہ شعر لکھا ہے بیچارے نے، پر تشریح کرنے والوں کو داد دیتی ہوں کہ ایسے باورچی خانہ شعر کو بھی کھینچ کر کہاں لے گئے :پی
فلک شیر
فلک شیر
آپ نین کی بات کر رہی ہیں نا؟ :)
Top