اردو محفل فورم

زیک
زیک
نئے محفلین ۔۔۔ پرانے محفلین :)
ماہی احمد
ماہی احمد
کیا تھی وہ پرانی محفل جس کو سب اتنا یاد کرتے ہیں؟ نئی محفل اس سے بھی بہتر کیوں نہیں ہو سکتی بھلا :(
محمداحمد
محمداحمد
لوگ عموماً پرانی چیزوں کو یاد کرکے خوش ہوتے ہیں۔ :)
زیک
زیک
یاد ماضی عذاب ہے یا رب
محمداحمد
ماہی احمد
ماہی احمد
:( یہ تو بری بات ہوئی نا۔ ہم جاتے ہیں پھر ہمارا کیا کام، بیٹھیں سب پرانی یادوں کو سینے سے لگا کر۔۔۔
محمداحمد
محمداحمد
گذشتہ چھ ماہ کی یادیں تو آپ کے پلو سےبھی بندھی ہوں گی۔ کام چلائیے۔ فی الحال۔ :) :)
زیک
زیک
پرانی محفل کی اچھی بات یہ تھی کہ لوگ مجھ سے ڈرتے تھے
ماہی احمد
ماہی احمد
کوئی نہیں، جو ہے اس کو جینا چاہئیے بس۔ یہ کیا ہر وقت اپنی پرانی بلیک اینڈ وائٹ فلم میں کھوئے بیٹھے رہو۔
ماہی احمد
ماہی احمد
@زیک بھائی! D:
محمداحمد
محمداحمد
@ماہی ۔ جب پتہ ہے تو اس بات کو دل پر کیوں لے رہی ہیں آپ۔ :)
ماہی احمد
ماہی احمد
ہی ہی ہی ایویں ای۔۔۔ :پی
محمداحمد
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ارے بئی۔۔۔ یہ کیا نیا پرانا چل رہا ہے یہاں۔۔۔ :ڈی
ماہی احمد
ماہی احمد
ہم کہہ رہے تھے کہ نئی ڈی پی کب آئے گی نین بھائی کی، پرنی تو اچھی تھی اب دیکھیں نئی کی بار کیا اپلوڈ ہوتا ہے :پی
محمداحمد
ماہی احمد
ماہی احمد
ہے نا احمد بھائی ہم یہی بات کرنے لگے تھے نا :)
محمداحمد
محمداحمد
:) :) بالکل ۔۔۔! ہم تو یہی کہہ رہے ہیں کب سے کہ یہ ممنوعی نشان کب تک آویزاں رہے گا ڈی پی کی جگہ ۔ :ڈی پی ؛)
ماہی احمد
ماہی احمد
:ڈی :پی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
:) :) :) احمد بھائی کی فرمائش پر ڈی پی بدل رہا ہوں۔۔۔ :)
Top