اردو محفل فورم

کاشفی
کاشفی
سردی کی گرمی کی وجہ سے جہرہ مزید نکھر گیا ہے۔ماشاء اللہ چشم بدور۔
قیصرانی
قیصرانی
دوستانہ :) ابھی پھر تبدیل کرنے لگا ہوں :)
کاشفی
کاشفی
نہیں تبدیل نہیں کریں۔۔اچھے لگ رہے ہیں۔۔
ابھیشیک اینڈ جان ابراہم۔
قیصرانی
قیصرانی
پہلے دوسری تصویر دیکھ لیجئے پھر بتائیے :)
کاشفی
کاشفی
واؤ۔ زبردست۔۔اس تصویر کو دیکھنے کے بعد اس نتیجے پر مہنچا ہوں کہ اکشے کھنا کا سائڈ پوز آپ کی طرح کا ہے۔۔زبردست۔۔۔
قیصرانی
قیصرانی
ہاہاہا۔۔۔ میں تو سابقہ تصویر واپس لگانے آیا تھا کہ آپ کا تبصرہ پڑھ لیا :)
کاشفی
کاشفی
پُروقار شخصیت ہے آپ کی۔۔ماشاء اللہ
جیتے رہیئے اور خوش رہیئے۔۔۔
قیصرانی
قیصرانی
دوستانہ :)
عمر سیف
عمر سیف
معلوماتی ۔۔۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
عیاشی۔۔۔۔
Top