اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مبارک ہو۔۔۔ بہت کم لوگ ہیں جو بوریت کا شکار ہوتے ہیں۔۔۔ تم ان خوش نصیبوں میں سے ہو۔۔۔ :ڈی
عینی شاہ
عینی شاہ
لو جی ۔۔مبارک کیوں دے رے ہیں آپ ۔۔۔۔۔۔۔ہر جگہ بوریت ہے ادھر بھی رونی کھانی پوئٹری یا نیوز فیس بک پر بھی یہی کچھ اب میں کہاں جاؤن :(
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
تم ایسا کرو انٹرنیٹ بند کرو۔۔۔ ایک رسی لو۔۔۔ اور رسہ کودنا شروع کرو۔۔۔۔ سب سے بہترین حل۔۔۔
عینی شاہ
عینی شاہ
ہاہاہاہاہا خیال بھائی گندے بچے بنے ہوئے ہیں اج اپ ۔۔۔۔۔۔سب گھر میں کہیں گے یہ زلزلہ کدھر سے آ گیا ہے ہاہاہاہا رسی کود نا ہاہاہاہابےچاری رسی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
لو۔۔۔ میں نے خود رسہ رکھا ہوا ہے۔۔۔ اور اکثر کودتا ہوں۔۔۔ سب سے بہترین ورزش ہے۔۔۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
بہت شکریہ آپ کا ۔اپ ہی کودیں مجھے نہی کرنا یہ اچھل کود والا کام ہاہاہاہا :)کچھ اور بتائیں
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اچھا ایسا کرو۔۔۔ کہ میوزک لگا کر واک کرو۔۔۔ بہترین۔۔۔۔
عینی شاہ
عینی شاہ
واک شاک کا کوئی ٹائم نہی ہے یہ اچھاااااااااا۔۔۔۔۔ہاں میوزک سن لیتی ہوں یہ اچھا ۔۔:)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
لو جی۔۔۔ حد ہوگئی۔۔۔۔ اچھا ایک کام اور کرو۔۔۔۔ اپنے ہمسایوں کے گھر پتھر پھنکنے شروع کر دو۔۔۔ :ڈی
عینی شاہ
عینی شاہ
ہاہاہاہاہاہا خیال بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ کیوں چماٹ پڑوانا چاہتے ہیں مجھے آپا سے ۔۔۔پہلے ہی ان کے ڈر سے میوزک میں کانوں میں ٹوٹیاں لگا کے سن ری ہوں ::( اوپر سے اپ ایسے مشورے دے رے ہیں گندےے بچے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
لو جی۔۔۔۔۔ اچھا ایسا کرو۔۔۔۔۔۔کہ پتھر پھینکنے کی بجائے ایک ٹرے میں رکھ کر ڈھک کر ان کے گھر دے آؤ۔۔۔ :ڈی
عینی شاہ
عینی شاہ
ہاہاہاہاہاہا واووووووووووووووووووووووو دیٹس گریٹ آئیڈیا ۔۔اور ان سے کہون آنٹی اج ہم نے پتھر کھائے ہیں لیں اپ بھی کھائیں ہی ہی ہی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بیوقوف۔۔۔ ایسا نہیں کہنا۔۔۔۔ بلکہ کہنا ہے آج میٹھے میں پتھر تھے۔۔۔۔ میں نے بنائے ہیں۔۔۔ بڑی مشکل سے یہ بچے ہیں۔۔۔ میں نے کہا بس اب۔۔۔ اب یہ آنٹی کے ہیں۔۔۔ :ڈی
عینی شاہ
عینی شاہ
آنٹی نے اٹھا کے سر میں مارنے ہیں میرے اور میرے گھر والوں گے ہاہاہاہاہایہ آپ کے پاس سارے اسی قسم کے آئیڈیاز کیون ہیں لگتا ہے آپ یہ سب ٹرائے کرتے ہین جب بھی بور ہوں ہاہاہاہ ہے ناااااااااااااا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اک اور آئیڈیا ہے میرے پاس۔۔۔ پر اس میں خطرہ ہے
عینی شاہ
عینی شاہ
وہ کیااااااااااااااا ؟؟بتائیں
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
چھوٹے چھوٹے کنکر لے کر۔۔۔ ان کے اردگرد اچھے طریقے سے چاکلیٹ کی کوٹنگ کر کے ۔۔۔ وہ ساتھ والوں کے گھر دے آؤ۔۔۔ اور انہیں کہو کہ باہر سے آئی تھی۔۔۔ میں نے سوچا کچھ آپ کو بھی دے آؤں۔۔۔۔ ہاہاہاہاہااااااا
Top