نعمان رفیق مرزا

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • السلام علیکم ، مرزا صاحب خاموشی کیسی جناب کچھ عطا ہو
    نعمان رفیق مرزا
    نعمان رفیق مرزا
    وعلیکم السلام۔۔۔۔جناب، آپ کا عطا کیا پڑھ رہا ہوں۔ محفل میں کہاں خاموشی ہوتی ہے جناب؟ کچھ نا کچھ تو بس ہوئے جا رہا ہوتا ہے۔ :)
    زبیر مرزا
    زبیر مرزا
    خاموشی آپ کی جانب سے :) کچھ تو لکھے کہ لوگ کہتے ہیں
    آج مرزا غزل سرا نہ ہوا
    نعمان رفیق مرزا
    نعمان رفیق مرزا
    واہ۔۔۔۔۔کیا کہنے۔ کس خوبصورتی سے بات کہہ ڈالی۔ جناب غور کریے، یہاں ایک نہیں، دو دو مرزا ہیں۔ ؛)
    آپ مشرف والے نعمان رفیق تو نہیں ہیں؟
    نعمان رفیق مرزا
    نعمان رفیق مرزا
    جی صابر۔ میں وہی خاکسار ہوں۔ اگر آپ اس بات کا ذکر عوام الناس میں نہ کریں، تو میرے لیے بہت آسانی کر دیں گے۔ میں آپ کا بہت ممنون ہوں گا۔ :)
    السلام علیکم ۔- بھیا یہاں بھی تو کچھ لکھیئے :) آپ کی پروفائل دیکھ کر لگتا ہے کہ آپ بہت کم گو ہیں :p جب کہ آپ بولتے ہیں اور کیا خوب بولتے ہیں :)
    نعمان رفیق مرزا
    نعمان رفیق مرزا
    وعلیکم السلام غدیر۔۔۔میں نے آج آپ کا یہ پیغام دیکھا۔۔۔سوری۔
    شکریہ کہ اس طرف بھی توجہ دلائی۔ میں اسے اپڈیٹ کرتا رہوں گا اب، انشاء اللہ۔ :)
    غدیر زھرا
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top