اردو محفل فورم

عثمان
عثمان
یہ تو کسی ناول کا نام ہوسکتا ہے۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ابھی تو کافی روزے باقی تھے۔۔۔۔۔ فرار کی راہ کیسے حاصل کی
عینی شاہ
عینی شاہ
ہی ہی ہی تو رکھ لیتے ہیں عثمان بھائی :)
عینی شاہ
عینی شاہ
خیال بھای میرے پیپرز ختم جو ہو گئے ہیں ۔۔اور میرا تعلق رمجان سے کہاں سے ٹپک پرا
Top