زینب

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • کچھ کچھ ڈنڈی تو میں ہر کام میں‌مارا کرتی ہوں‌۔۔۔۔

    یار تھک گئی ہوں‌لیٹ لیٹ کے تو یہاں آگئی ابھی پھر سے جا رہی ہوں
    تو بخار کی حالت میں کمپیوٹر کے سامنے براجمان ہونے کا کس عقل بند نے مشورہ دیا ہے۔
    آرام کرو تاکہ طبیعت ٹھیک ہو۔
    اور ہاں میڈیسن لے رہی ہو‌ یا اس میں بھی ڈنڈیاں ماری ہوئی ہیں۔
    اب تمہاری بونگیاں سمجھ کے تو میں سیانی نہیں بنی نا۔۔۔۔۔آج منہ پے انگلی رکھ کے چپ چاپ بیٹھو مجھے سخت بخار ہے
    کمال ہے بھئی۔
    تم اس کا مطلب نہیں سمجھ سکتیں۔
    پھر تم سیانی کس بات کی ہوئیں:rolleyes:
    میں بی اے کی طالبعلم ھوں۔ قرآن مجید کا ترجمعہ وتفسیر پڑھ رھی ھوں۔ شاعری کا جنون کی حدتک شوق ھے۔محفل میں تو بلکل نئ نویلی ھوں:) او راور کیا بتاوں جی؟؟؟؟ اب آپ بتایں؟؟؟؟؟؟
    شکریہ بہت بہت۔

    اللہ پاک اپ کو بھی ہمیشہ خوش رکھے اور عبادات قبول فرمائے۔
    آمین
    تو آپ نے مجھے کل یاھو سے add کیا تھا معا ف کر دیں مجھے نام یاد نھیں رھتے
    احساس ہوتا ہے اچھی شخصیت کی مالک ہو۔ اور دعا دینے کو جی کر رہا ہے اس لئے مدینہ سے دعا ہے‌خدا باری تعالی آپکا حال اور مستقبل روشن فرمائے۔ آمین
    تمام اہلیانِ اردو محفل کو
    السلام علیکم
    امید ہے آپ سب اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے خیروعافیت سے ایک خوشگوار زندگی گزار رہے ہوں گے۔
    اس ذاتی پیغام کا مقصد آپ سب کی توجہ ایک اہم بات کی طرف کروانی مبذول ہے۔جیسا کہ آپ سب کو علم ہو گا ہم نے ایک کام "اتحاد اسلامی" کرنے کا بیڑا اٹھانے کا سوچا ہے لیکن یہ کام آپ دوستوں کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔

    اب ہم اتحاد اسلامی کو عملی جدوجہد کی طرف لے جانے کے لئے اتحاد اسلامی کے اغراض و مقاصد/منشور اور قوانین مرتب کر رہے ہیں۔ جس میں آپ لوگوں کی رائے/مشورے کی شدت سے ضرورت ہے۔ آپ جس قدر ہمت و طاقت رکھتے ہیں صرف اتنا ہی اتحاد اسلامی کی خاطر کام کریں۔ اگر آپ کے پاس وقت کی کمی ہے تو کم از کم ہمیں اپنے قیمتی مشوروں سے ضرور نوازیں۔ اگر آپ کی زندگی مصروفیت کی ایک دلدل بن چکی ہے تو کم سے کم صرف ایک بار "اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" والے دھاگہ کو ضرور پڑھیں ہو سکتا ہے کوئی ایسی بات آپ کے ذہن میں آ جائے جو پہلے کسی نے نہ سوچی ہو یا ہم کوئی اہم غلطی کرنے جا رہے ہوں اور آپ کی وجہ سے ہم اس کو بہتر کر سکیں۔ ہم آپ سے دین اسلام کے لئے آپ کی سالوں کی خوش گوار زندگی سے صرف ایک گھنٹہ مانگتے ہیں جس میں آپ صرف اس دھاگہ " اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" کو پڑھیں اور تھوڑی بہت سوچ و بیچار کریں اور اتحاد اسلامی میں اپنا حصہ بھی ڈالیں۔
    ہم اللہ تعالٰی سے امید کرتے ہیں کہ وہ ہمارے اس خواب کو پورا کرے گا اور بے شک اللہ تعالٰی ہی اس کا اجر دینے والا ہے۔
    والسلام

    آپ یہاں اتحاد اسلامی کے سلسلے کے متعلق دیکھ سکتے ہیں....

    1: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

    2:اتحاد اسلامی کے اگلے مرحلے کے متعلق رائے دیجیئے

    3:اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی کریں
    سلام علیکم
    پیشگی عید مبارک قبول کیجیئے
    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
    وسلام
    میں کاشان اور بھابھی کو نہیں لا رہا اور 10 جولائی کی فلائٹ بھی بُک ہے۔ 18 جولائی کو واپسی ہے۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top