اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
عینی مینی پکوڑے بھی نہیں بنانے آتے تمھیں۔۔۔۔۔! افسوس صد افسوس۔۔۔! :) D:
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جی گڑیا۔۔۔۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
جی احمد بھائی لکین میں بہت جلدی سیکھ کر یہاں لگاؤں گی اپنے بنائے ہوئے پکوڑے :)
عینی شاہ
عینی شاہ
:) :) ۔۔۔۔۔۔۔۔گڑیا نے یہ کہنا تھا کہ اپ بہت شرارتی ہو گئے ہیں :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
احمد بھائی نے پکوڑے کی فرمائش کی۔۔۔ تصویر لگاؤ یا نہ لگاؤ۔۔۔ ان جیسے علم دوست آدمی کو شرارتی تو نہ کہو۔۔۔۔ :ڈی
عینی شاہ
عینی شاہ
اپکو بولا ہے شرارتی ۔۔۔اچھا انکو نہی بولا اور پکوڑے بھی میں انکو کھالاؤں گی اپکو نہیں ہی ہی ہی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
انکو بھی کھلاؤ گی نہیں۔۔۔ کھا لاؤ گی۔۔۔ یعنی کھا کر لاؤ گی۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا
میرے جیسے سنجیدہ مزاج پر شرارتی کا لفظ جچتا نہیں۔۔۔۔ :-پی
محمداحمد
محمداحمد
ارے بھائی ! یہ پکوڑوں کے ساتھ علم دوستی کا ذکر کہاں سے آ گیا۔
عینی شاہ
عینی شاہ
ہی ہی ہی نو آئی مینٹ کھلاؤں گی جب پکوڑے بناؤں گی :) اور اپ پھپے کٹنے نا بنیں ۔۔یہ اج نیو ورڈ سیکھا ہے میں نے کسی سے ؛) ہی ہی ہی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
احمد بھائی آپ کو یہ بھی نہیں پتا کہ عینی بھائی نہیں بہن ہے۔۔۔
عینی شاہ
عینی شاہ
اوووووووووووو ہاااااااااااااااااااااااااا یہ کیا ہو گیا احمد بھائی ۔نو نو نو خیال بھائی یہ اپکو بھائی ببولا ہے احمد بھائی نے افف اللہ
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
پھپھا تو شاید پھوپھو کے شوہر کو کہتے ہیں۔۔۔ میں نے تو آج تک اپنے پھوپھا پر ہاتھ نہیں اٹھایا۔۔ اور نہ آئندہ ایسا ارادہ ہے۔۔ :ڈی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اور کرو احمد بھائی کی طرفداریاں۔۔۔۔ دیکھ لیا انجام بچو۔۔۔۔ :ڈی
عینی شاہ
عینی شاہ
اففففففف خیال بھائی ۔۔پھوپھا تو میرے جسٹ ایک ہی ہیں اور وہ بھی اتنے ہنڈسم سے ہیں ۔فرینڈلی سے ان سے بتمیزی کرنے کا تو میں سوچ ہی نہی سکتی ۔۔۔ایسے تو نہ کریں اب :( :(
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
تو پھپھے کٹنے کا کیا مطلب ہوا پھر۔۔۔۔ :( :(
محمداحمد
محمداحمد
ویسے عینی نام تو خوب رکھا ہے نین بھیا کا آپ نے ۔

ہاہاہاہاہا :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
احمد بھائی اپنی غلطیوں کا مداوا کریں۔۔۔ ہم جیسوں کا الفاظ کے اندر نہ الجھائیں۔۔۔ :ڈی
عینی شاہ
عینی شاہ
ہی ہی ہی :) :)
مدیحہ گیلانی
مدیحہ گیلانی
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔بہت خوب گفتگو ہو رہی ہے ادھر تو :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اپیا آپ کو بھی فرصت مل گئی۔۔۔ اب ہم نے آپ کو ٹیگ کرنا ہی چھوڑ دینا ہے۔۔۔ بس۔۔۔ :ڈی
Top