جی بلکل ڈانٹ نہی پڑی ہاؤ سوئیٹ احمد بھائی ۔۔۔۔خیال بھائی دیکھیں کتنے عقل مند ہیں احمد بھائی انہین چل بھی گیا پتہ اور اپکو نہی چلا ابھی تک
مجھے نہیں پتا تھا کہ گڑیا کو ڈانٹ نہ پڑے تو اس کے لیے عید کا دن ہوتا ہے۔۔۔ :ڈی۔۔ ویسے ابھی پورا دن پڑا ہے۔۔ تھوڑا صبر کرلیتی۔۔۔ ہاہاہاہاہا