اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کیوں کہ خیال بھائی نہیں تھے ناں۔۔۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
بلکل اور یہ اپ کدر غائب ہوئے پڑے ہیں ۔۔۔۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
میں ناں۔۔۔۔
۔۔
۔
۔
۔
۔ادر غائب ہوا پڑا تھا۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
خوشی ہوئی کہ گڑیا صبح صبح جاگ جاتی ہے۔۔۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
گڑیا نے پڑھنا ہوتا ہے نا اور صبح مائینڈ ذرا فریش ہوتا لسی نہی بناتا نا کوئی ہی ہی ہی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
دماغ کو شام کو پانی کا چھڑکاؤ کر لیا کرو۔۔۔ سبزی والے تو شام کو بھی یونہی پانی لگا کر سبزی فریش بتاتے ہیں۔۔۔ :ڈی
عینی شاہ
عینی شاہ
ہااااااااااااااا گندے بچے نا بنیں میرا دماغ ہے کوئی سبی کی دکان تو نہی :(
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
دکان تو میں نے کہا بھی نہیں۔۔ صرف سبزی کہا ہے۔۔ :ڈی۔۔۔ ہاہاہاہاہا جو ہو ہی گندہ بچہ وہ کیا بنے اور کیا نہ بنیں۔۔۔ :ڈی
کدو کی دماغ سے کوئی مماثلت ہے۔۔۔ ہاہاہاہا :پی
محمداحمد
محمداحمد
کوئی نہیں جا رہا ! بس کچھ وقتوں کے لئے اپنے اپنے کام نمٹانا چاہتے ہیں۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہمم ہمم !!! (معلوماتی) احمد بھائی :ڈی
عینی شاہ
عینی شاہ
کدووووووووووووووووووو نو وےےےےےےےےےےےے مجھےے نہی پسند کوئی اور سبزی لگائین ادھر :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بینگن۔۔۔ چلے گا
عینی شاہ
عینی شاہ
ہاااااااااااااااااا ویسے سرائیکی بہت شوق سے کھاتے ہین بتاؤں ہاہاہاہاہا لگتا اپپکو پسند ہیں
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
نہیں میں کچھ خاص رغبت نہیں رکھتا۔۔ لیکن یہ واحد سبزی ہے جو مجھے بنانی آتی تھی کسی دور میں۔۔۔
Top