اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
مان بھی جاؤ گُڑیا رانی
نہیں روٹھنا اچھا
اب نہ ستاؤ، ہنس کے دکھاؤ
چلو تھوک دو غصہ

:) :)

ہاہاہاہاہا

لوگ منانے کے لئے بھی رونی کھانی شاعری کا استعمال کرتے ہیں۔ :)

ویسے ہماری چھوٹی سی بہنا کس بات پر ناراض ہے۔ کچھ پتہ تو چلے؟
ملائکہ
ملائکہ
کیا ہوگیا عینی مینی۔۔۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بئی عینی مینی رونی مونی کی نئی رکھی مکھی۔۔۔۔ چلو شاباش ماباش۔۔۔ :ڈی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
احمد بھائی شاعری کمال ہے۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
یہ نہیں پتہ شاعری کمال کی ہے یا جمال کی ۔ لیکن ایسے ہی موقعوں کےلئے ہے۔
محمداحمد
محمداحمد
ویسے یہ عینی بڑی گندی بچی ہے، اسٹیٹس لگا کر غائب ہو گئی ہے۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آپ کی دونوں باتوں سے متفق ہوں۔۔۔ :ڈی
عینی شاہ
عینی شاہ
واوووووووووو احمد بھائی اس طرح کی پوئٹری تو سمجھ ا جاتی ہے عینی مینی کو :) بس چھوٹی سی بہنا کو ڈانٹ پڑ گئی ہے :(
عینی شاہ
عینی شاہ
خیال بھائی یہ کیا لکھا ہے اپ نے ۔۔۔۔۔:)
عینی شاہ
عینی شاہ
احمد بھائی اپ نے بھی گندی کہہ دیا عینی مینی کو :(
ملائکہ
ملائکہ
چلو کوئی نہیں پڑ جاتی ہے ڈانٹ بھی۔۔۔ تھامرے کام ہی ایسے ہونگے نا
محمداحمد
محمداحمد
اب طبیعت کیسی ہے؟؟؟ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
میں نے مینی بروزن عینی اور مونی بروزن رونی اور مکھی بروزن رکھی لکھا ہے۔۔۔ :ڈی
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
ارے ارے۔۔۔!
ہنسی شاہ ڈانٹ نہیں پڑے گی تو مزہ کیسے آئے گا :)
عینی شاہ
عینی شاہ
ملائکہ کی بچی کھچی نہ ہو تو ۔۔تم مجھے ڈانٹ پڑنی پر خوش ہو رہی ہو :(
عینی شاہ
عینی شاہ
احمد بھائی اب تو طبیعت بلکل ٹھیک ہے ۔۔ڈانٹ بھی ایک ٹانک کا کام ہی دیتی ہے نا
عینی شاہ
عینی شاہ
اور خیال بھائی مجھے اپکی بلکل سمجھ نہی آئی
Top