بالکل۔ اور پھر سکول کالج کی تو یادیں ایسی ہوتی ہیں کہ جب ڈائری کھولیں یا اس وقت کی کوئی چیز دیکھیں سب کچھ یاد آ جاتا ہے۔ جیسے آپ کی اس پوسٹ سے یہ شعر اور اس شعر سے اور کتنی باتیں یاد آ گئیں۔
غیر متفق انسانوں سے متاثر ہو کر ہی تو یہ جملہ لکھا ہے ۔ متاثر مثبت اور منفی دونوں معنی میں استعمال میں ہوتا ہے اس لیے کبھی تو انسان مثبت معنوں میں متاثر ہوتا ہے اور کبھی منفی معنوں میں۔