اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
عادتیں بھی عجیب ہوتی ہیں۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
جی جی کتنی عجیب :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ تو عینی بٹیا جگ کی ریت ہے۔۔ لوگ اپنی موت آپ مر جاتے ہیں۔ مگر خود ساختہ اصولوں اور سوچ پر سمجھوتہ نہیں کرتے۔۔۔
Top