اردو محفل فورم

مہ جبین
مہ جبین
وعلیکم السلام محسن بیٹا
نہیں بیٹا میں تم سے کیوں ناراض ہونگی بھلا؟؟؟
ویسے مجھے تمہارا ایک بھی ٹیگ نامہ نہیں ملا، میں تو کسی کے ٹیگ کا انتظار بھی نہیں کرتی ، کوئی نہ بھی بلائے میں خود ہی ہر جگہ پہنچ جاتی ہوں لیکن شاید آجکل تم سیاسی دھاگے زیادہ پوسٹ کر رہے ہو جس میں میری دلچسپی نہیں ہوتی
محسن وقار علی
محسن وقار علی
ہوں
آج زبیر مرزا بھائی نے بھی یہی کہا کہ انہیں میرے ٹیگ نہیں ملے
میں آج کل مختلف اقسام کی تصاویر پوسٹ کر رہا ہوں
مہ جبین
مہ جبین
تم ٹیگ کس طرح سے کرتے ہو کہ کسی کو نہیں مل رہا؟
میں ان شاءاللہ فرصت سے ان دھاگوں کو ضرور دیکھوں گی ، اگر میری وہ میری دلچسپی کے ہوئے تو۔۔۔۔
محسن وقار علی تو ویسے بھی بقول عینی شاہ کے محسنِ محفل ہیں۔۔۔۔۔۔
محسن وقار علی
محسن وقار علی
میں عموماً ٹیگ کرنے کے بعد ایڈٹ کرکے وہاں صرف "ٹیگ نامہ" لکھ دیتا ہوں فوراً۔
شاید مجھے کچھ دیر انتظار کرکے ایسا کرنا چاہیے
مہ جبین
مہ جبین
ہاں شاید یہی وجہ ہو
اب تھوڑا انتظار کرکے پھر ایڈٹ کرنا
عینی شاہ
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہی شکایت مجھے بھی ہے آپی سے۔۔۔ :(
Top