اردو محفل فورم

محمداحمد
عینی شاہ
عینی شاہ
ہاہاہاہا :) آپ نے کھیلینی ہے گیم میرے ساتھ ؟
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہا

یعنی "جو بولے وہی کُنڈا کھولے" :)
عینی شاہ
عینی شاہ
جی بلکل :):)
محمداحمد
محمداحمد
ہم نہیں کھیل رہے :(


:)
عینی شاہ
عینی شاہ
ہاہاہاہا اچھا کھیل لیں پھر کھیل لیں بھائی نہیں ہیں :)
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہا

نہیں بھئی نہیں ۔۔۔۔! یہ کراس والا گیم تو ہم یوں بھی نہیں کھیلیں گے۔

اس کے لئے نیرنگ خیال (نین بھیا ) کو بلا لیں یا بے چارے بلال کو :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہمارے اتحاد کو توڑنے کی ہر کوشش ناکام ہوگی احمد بھائی :)
عینی شاہ
محمداحمد
عینی شاہ
عینی شاہ
اکچئلی دیکھا اب تھا اس لیئے دیر سے ہنسی آئی :)
محمداحمد
محمداحمد
دیر آید درست آید :)
عینی شاہ
عینی شاہ
اسکی مجھے سمجھ ہے اس لیے نہیں پوچھتی مطلب :)
محمداحمد
محمداحمد
یہی سب سے اچھی بات ہے۔ :)
عینی شاہ
محب علوی
محب علوی
کیا ہوا بھئی ، کراس کراس کھیل شروع ہوا کہ نہیں ۔ میں کسے کراس دوں یہاں۔
Top