اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
لو جی ہم نور حضور کے وقت اٹھنے والو کو بھی اس جملے میں شامل کر دیا۔۔ کیا زمانہ آگیا۔۔۔
عینی شاہ
عینی شاہ
یہ نور حضور کون ہیں خیال بھائی ۔۔۔؟؟؟ زمانہ آ گیا ہے تبھی تو اٹھا ری ہوں پوستی بنے وے ہیں سب گندے بچے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جو پوستی بنے ہیں وہ گندے بچے ہوتے ہیں؟ :ڈی
عینی شاہ
عینی شاہ
اور کیا ہر وقت سوئے ہیں بھئی جاگو اب صبح ہو گئی کیا ہے جو عینی اج جلدی اٹھ گئی ہے :) کیو ہاہاہاہہا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
:کیو لکھا ہے یا کیوں لکھا ہے۔۔ ہاہاہاہاہا :ڈی
عینی شاہ
عینی شاہ
ہاہاہاہا کیو لکھا تھا خیال بھائی جس طرح کی میری اردو ہے نا آپپ کو کیوں ہی لگے گا ہاہاہاہاہا ڈی ہاہاہاہا
عینی شاہ
عینی شاہ
اووووووووووووووو آپ نے مجھے نور حضور کے اباؤٹ نہین بتایا کون ہیں یہ دونوں ؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
نور حضور کا مطلب مدھو آپا سے پوچھ لینا۔۔۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
ہاہاہاہا اچھا پوچھ لوں گی ۔۔آپکو نہیں آتا یہ بھی بتا دوں گی انہیں کہ خیال بھائی کو اسکا مطبل نہیں آتا تھا ہاہاہاہا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہا :)
Top