اردو محفل فورم

عینی شاہ
عینی شاہ
ہاہاہاہاہاہا محبب بھائی یو گوئنگ ویری فاسٹ ۔۔وہ کیا کہتے ہیں اردو میں برق رفتار ہاہاہاہاہا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کراس شاہ زندہ باد۔۔۔ :ڈی
عینی شاہ
عینی شاہ
ہاہاہاہاہ تھینکیو خیال بھائی :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
عینی اتنی باتیں کسی دھاگے پر کرتیں تو اب تک 4000 پوسٹس ہو گئی ہوتیں۔ یہ سارے بھائی صاحبان آپ کی پوسٹس بڑھنے سے روکنا چاہتے ہیں اس لئے ساری باتیں یہاں کر رہے ہیں۔ D-:
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مرحبا :)
عینی شاہ
عینی شاہ
ہاہاہاہاہا اوووووووووووووووو آئی سی آئی سی فرحت آپی یو رائیٹ ۔۔۔یہ تو سوچا ہی نہیں تھا میں نے ۔۔۔خیال بھائی ۔۔محب بھائی سن رے ہیں آُ لوگ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اس بات پر اک عدد کراس کی مستحق ٹھہری ہیں گیانی :)
عینی شاہ
عینی شاہ
ہاہاہاہاہ نووووووووووووو انہوں نے بلکل ٹھیک پائنٹ آؤٹ کیا ہے خیال بھائی :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ اقرباء پروری ہے گڑیا۔۔۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
آپ نے بھی تو بدلا اتار دیا وہاں منے کی سائیڈ لے کر :) :) ہاہاہاہا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہاہا
فرحت کیانی
فرحت کیانی
ہے نا عینی؟ :)
اور نیرنگ خیال مجھے کراس دینے کا سوچئے گا بھی نہیں ورنہ میں نے املاء کی غلطیاں ڈھونڈنے والی عینک پہن لینی ہے اپنی D-:
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
:ڈی ۔۔۔ ہاہاہاہا :)
محمداحمد
محمداحمد
یہاں لکھنے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہاں کوئی "کراس" نہیں لگا سکتا۔۔۔۔! :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
احمد بھائی متفق ۔۔۔ :)
محب علوی
محب علوی
ایک عدد کراس میری طرف سے بھی سیانی فرحت کیانی کو ، اتنی کامیاب سازش کو بے نقاب کرنے پر مگر میں اور نیرنگ پھر بھی ثابت قدم ہیں۔ کیوں نیرنگ خیال :)
اب تو محمداحمد بھی ساتھ میں شامل ہے۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
محب بھائی یہ کیا دیکھ رہی ہوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور میرے ہوتے ہوئے آپ کراس نہ لگایا نا ۔۔۔اس کے لیے ۔۔۔میں ہوں نااااااااااااااااااااااااااا :) :) اور آپ فرحت آپی کو تو بلکل نہیں دے سکتے کراس ورنہ میں آپکی ساری پوسٹ پر کاٹے مار کے آ جاؤں گی ہاہاہاہاہا
محب علوی
محب علوی
ہاہاہا اچھا میں نے کب لگایا بھلا کراس اور فرحت کیانی کو تو کبھی بھی نہیں، ہماری تو ایک کاروباری ڈیل بھی ہے۔
عینی شاہ
عینی شاہ
جب کہہ دیا تو سمجھو لگ جانا ہے کسی بھی وقت :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
گیانی نے اتنی کامیاب سازش کو بےنقاب کیا ہے محب بھائی۔ سزا تو ملنی ہی چاہیے :)
Top