اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہیں کہاں کا ارادہ تمہارا صنم۔۔۔ :پی
محب علوی
محب علوی
ارادہ نہیں عہد تھا ترک عشق کا :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
معلوم ہے ارادہ نہ تھا۔۔ وہ تو کہانی تھی۔۔۔ ہاہاہاہاہا
عینی شاہ
عینی شاہ
یہ پروفائل پر معلوماتی کا بٹن کیوں نہیں ہوتا ۔۔۔میں نے اس شعر کو معلوماتی کہنا ہے بلکہ انتہائی معلوماتی محب بھائی :) :) نااااااااااااااااا بری بات گھورتے نہیں ہیں بچوں کو ورنہ وہ ڈر جاتے ہیں :)
محب علوی
محب علوی
نیرنگ خیال ، اب تم کہانی کی تہہ تک نہ پہنچ جانا ویسے بھی اجکل تم اغوا کی ملکہ کے اسیر ہو۔۔۔ ہاہاہاہا
محب علوی
محب علوی
معلوماتی کا بٹن جان بوجھ کر نہیں رکھا تاکہ بندہ کھل کر کیفیت اور حالت بیان کر سکیں۔ میں کب گھور رہا ہوں میں تو رشک کر رہا ہوں تمہاری نگاہ بینا پر :)۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
شیطان کے پجاریوں کو کیا نام دیں گے آپ۔۔۔ ہاہاہاہا
محب علوی
محب علوی
شیطان ابن شیطان ۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہا
عینی شاہ
عینی شاہ
اب بندہ اتنا بھی کھل کا حال نہ بیان کرے کہ دوسرے مشکوک ہو جائیں کہ کیا معاملہ ہے ۔۔ویسے یہ بینا کون ہے اب ؟؟؟ :):)
محب علوی
محب علوی
دوسروں کا شک دور کرنے کے لیے ہی تو لکھا ہے اور لوگ کہہ رہے ہیں کہ مشکوک ہو رہے ہیں۔ بینا کا نہیں پتہ تمہیں۔ یہ شاید پچھلے سال حسینہ عالم تھی۔ :):)
عینی شاہ
عینی شاہ
پتہ نہیں کیا فلاسفی ہے بھئی آپکی یہ :) اچھاااااااااااااااااا وہ والی بینا جو ہمارے گھر کام کرنے والی ماسی کی کزن کی دور پار کی نزدیکی رشتہدار تھی ۔۔۔ارے واہ وہ بیوٹی کوئین بن گئی ویری گڈ :)
محب علوی
محب علوی
کسی کی غربت کا یوں مذاق نہیں اڑاتے عینی ، تم نے سنا نہیں کہ جھونپڑیوں میں ہی شہزادیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ :)
دیکھ لو دنیا کیا سے کیا ہو گئی ہے اور تم ابھی بھی کھیل کود میں ہی سارا وقت گزار دیتی ہو۔ ہاہاہا
Top