اردو محفل فورم

محسن وقار علی
محسن وقار علی
مبارک ہو بچے
تمہار ے ایک بازو کا نام تو پتہ چل گیا کہ "کشمیر" ہے
دوسرے کا نام کیا "فلسطین" ہے؟؟؟
عینی شاہ
عینی شاہ
محسن وقار بھائی ہاہاہاہاہا برا مزا آیا اپکا کمنٹ بہت مزے کا تھا :)
عینی شاہ
عینی شاہ
عینی آپی کیا ہے نا مجھے ڈر لگتا ہے آپا جانی سے آُ خود پوچھ لیں نا پلیز ززززززززززززززز:)
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
اور اپیا سے مجھے بھی ڈر لگتا ہے اس لیئے مجھے چپکے سے بتا دیا جائے :)
عینی شاہ
عینی شاہ
نہیں وہ آُکوبتا دیں گی آئی ائم شیور :)
محسن وقار علی
محسن وقار علی
یو آر ویلکم بچے
قرۃالعین اعوان
محسن وقار علی
محسن وقار علی
یہ تمہاری نئی بلی کچھ پسند نہیں آئی۔وہ پہلے والی زیادہ اچھی تھی
عینی شاہ
عینی شاہ
ایسے نہ کریں نا عینی آپی پلیز :( ورنہ میں بھی اداس ہو جاؤں گی اور میں ہونا نہیں چاہتہہ سیڈی :( پلیز
عینی شاہ
عینی شاہ
اچھا ۔۔۔محسن بھائی میں بدل لیتی ہوں ایک شرط پر آپ بھی کوئی انسانوں والا ڈی پی لگا لیں ہاہاہاہا
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
اچھا بابا اگرچہ مجھے معلوم کرنا تھا لیکن اب میں آپ کی خاطر اداس نہیں ہو رہی بس خوش! :)
عینی شاہ
عینی شاہ
تھینکیو ۔۔۔آپا جانی بتا دیں گی آپکو آئی ایم شیور :)
قرۃالعین اعوان
نیلم
نیلم
عینی مانو ،،مجھے تو لگ رہا ہے میں گُڈ نیوز تک پہنچ چکی ہوں :D
محسن وقار علی
محسن وقار علی
نیلم ۔پہنچ تو میں بھی گیا تھا پر عینی یہاں پوسٹ کرنے پر برا مناتی کہ جو بات وہ نہیں بتانا چاہتی وہ میں نے کیوں بتائی اس لیے تبصرہ نہیں کیا تھا
عینی شاہ
عینی شاہ
نوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو غلط مت سمجھیں میں محفل سے نکلنا نہیں چاہتی ۔۔۔بھائی :) نیلی آپی آپ بھی :)
محب علوی
محب علوی
مبارک ہو عینی ، اب کھل کر لکھنا شروع کرو :)
عینی شاہ
عینی شاہ
تھینکیو محب بھائی :) جی بلکل
نیلم
نیلم
اب تو بول دیا عینی بچوُ،،،،:)
عینی شاہ
Top