اردو محفل فورم

قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
مبارک مبارک خوشی کا یہ سماں :)
عینی شاہ
عینی شاہ
یس مزا آرا ہے پتہ ہے بہت :)
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
واقعی مزہ آرہا ہوگا :) ہلکا پھلکا لگ رہا ہوگا ناں! :) پھر اس خوشی میں اپیا نے کیا کھلایا؟
عینی شاہ
عینی شاہ
اپیا جانی تو گھر میں نہیں ہیں ۔۔وہ بھابی جان کو انکے امی بابا کے گھر چھوڑنے گئی ہیں :) ابھی میں مٹر پلاؤ کھا ری ہوں بہت مزا آ را ہے
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
واہ کیا بات ہے مزے ہیں مزے:)
عینی شاہ
عینی شاہ
ایسے ویسے :)
نیلم
نیلم
بہت مبارک ہو عینی ،پلاسٹر اترنے کی :)
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
ایسے ایسے کہ بس جیسے ویسے :)
عینی شاہ
عینی شاہ
تھینکیس نیلی آپی ۔۔پہلے نیلم لکھا تھا تو ریز کر دیا اسے ہاہاہاہا ویسے ایک اور گڈ نیوز بھی ہے میرے پاس ۔۔بچووووووووووووووووووو وہ نہی بتانی نا نا نا ہاہاہاہا
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
جلدی بتاؤ اچھی خبریں نہیں چھپاتے
عینی شاہ
عینی شاہ
ہی ہی ہی ہی :)
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
آںںںں یہ کیا بات ہوئی
نیلم
نیلم
ارے کیا اچھی خبر ہے بتاو جلدی سے
عینی شاہ
عینی شاہ
نااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا مجھے مار پڑے گی آپا جانی سے ہی ہی ہی
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
اور جو ادھوری بات بتادی اس کا کیا ہووت؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اب بتانا پڑے گا
عینی شاہ
عینی شاہ
اس کے علاوہ بھی ایک گڈ نیوز ہے ناااااااااااااااااااااااا:) اپ پہلے والی کو چھوڑ کر دوسری سن لیں :)
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
دونوں دونوں
عینی شاہ
عینی شاہ
دوسری آپ آپا جانی سے پوچھ لیں نا :) ایک میں باتتی ہوں کہ میری سٹڈیز سٹارت ہو رہی ہیں اور میں بہت ہیپی ہوں :)
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
مجھے مار نہیں کھانی اپیا سے ۔۔۔۔!
واؤ یہ تو خوب ہے پھر :)
چپکے سے بتا دیا جائے عینی پینی :)
Top