اردو محفل فورم

مقدس
مقدس
عینی ! اگر آپ کسی کو اپنی فرینڈ لسٹ میں شامل کر لو تو وہ وہ زیر اقدا ہوتا ہے آئی تھنک۔۔۔ اور جن لوگوں نے آپ کو اپنی لسٹ میں شامل کیا ہے وہ مقتدی۔۔ :)
ع
عبدالقدوس راشد
آپ مطلب پوچھ رہی ہیں یا یہ کہنا چاہ رہی ہیں کہ میری بھی کوئی اقتداء کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہاہا
نایاب
نایاب
میری معصوم سی " خالہ جان " سدا ہنستی مسکراتی رہیں ۔ آمین

" زیر اقتداء" سے مراد ایسا فرد یا طالب علم جو کہ کسی استاد سے کوئی خاص علم سیکھ رہا ہو اور اس کے بتائے اصول پر عمل پیرا رہتا ہو ۔۔۔

اور " مقتدی " سے مراد وہ " فرد " جو کہ کسی امام کے پیچھے نماز ادا کر رہا ہو ۔۔۔۔۔
عینی شاہ
عینی شاہ
ہمم تھینکس نایاب انکل ۔۔اب مجھے سمجھ میں آ گیا ہے :)
تھینکس مقدس آپکا بھی ۔
عینی شاہ
عینی شاہ
پھر پھر پھر انکل آپ پھر تنگ کر رے ہیں نا مجھے :)
محمد اسامہ سَرسَری
محمد اسامہ سَرسَری
ارے تعریف کر رہا ہوں۔ میں اور تنگ، یہ دیکھو میں نے کان پکڑ لیے ہیں۔
عینی شاہ
عینی شاہ
ہاہاہاہاہاہا گڈ گڈ نظر آ گئے آپ کے کان پکڑے :) ہی ہی
محمد اسامہ سَرسَری
محمد اسامہ سَرسَری
میں نے یہ تو نہیں کہا کہ اپنے کان پکڑے ہیں۔ خود دیکھ لو اس پورے صفحے میں سب سے زیادہ کس کے کان نظر آرہے ہیں۔:)
Top