اردو محفل فورم

نایاب
نایاب
جی اچھا خالہ جان
آپ کے لیئے بہت ساری دعائیں کہ اللہ تعالی آپ کو زندگی میں ہر مقام پر کامیابی و کامرابنی سے نوازے آمین
عینی شاہ
عینی شاہ
اوووووووووووووووووپس نایاب انکل خالہ تو نہ بولیں اب :(
تھینکس فار دعا :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
میری طرف سے کامیابی و کامرانی کی ساری دعائیں۔
آپ کی ہر جائز خواہش پوری ہو اور زندگی کے ہر موڑ پہ کامیابی ملے۔ آمین
محمد اسامہ سَرسَری
عینی شاہ
عینی شاہ
تھینکس منے ۔۔۔اور اسامہ انکل اپکا بھی تھینکس :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
All the Best! Aini
باباجی
باباجی
Wish u best of best luck mano billi
امجد میانداد
امجد میانداد
اچھا خالہ جی، اللہ آپ کع کامیاب و کامران کرے۔ آمین
محب علوی
محب علوی
بچہ ، میری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں ۔
ساتھ میں فرحت کی انگریزی دعا بھی ہے اور بابا جی نے بھی انگریزی لک وش کر دی ہے۔
Top