اردو محفل فورم

نایاب
نایاب
جی خالہ جان ۔ بالکل درست کہا آپ نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت سی دعائیں آپ کے نام
عینی شاہ
عینی شاہ
نایاب انکلللللللللللللللللل :(
محمد اسامہ سَرسَری
محمد اسامہ سَرسَری
جی باجی بالکل۔
عینی شاہ
عینی شاہ
اسامہ انکل!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
محمد اسامہ سَرسَری
محمد اسامہ سَرسَری
میں نے تو آپ سے باجی کہنے کی اجازت لے لی تھی نا؟ مگر باجی جی! آپ نے بنا اجازت مجھے انکل کیوں کہا؟
عینی شاہ
عینی شاہ
آپ ہیں ہی انکل اس لیئے ہی ہی ہی
Top