اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
اچھا! مجھے نہیں پتہ یہ کیا معاملہ ہے۔

میں نے اپنے طور پر معذرت کر لی ہے۔
عینی شاہ
عینی شاہ
اووووووووووووووووووووووووپس ۔۔۔۔ یہ کیا کر دیا احمد بھائی ۔۔۔چھوٹی بہنوں سے ایسے ورڈز نہیں بولتے ۔۔:) ویسے مجھے فیل ہوا تھا کافی اکچلی سمجھ نہیں آئی آپکی بات :)
عینی شاہ
عینی شاہ
لگتا ہے آپ دونوں نے آپا جانی سے میری جھاڑ کا ارینج کر لیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اففف اللہ آپا اگئی نا ادھر تو بس اچھی خاصی واٹ لگا دینی ہے ۔۔اور وہ تو لھاظ بھی نہیں کرتی کسی کا ۔۔۔۔
عینی شاہ
عینی شاہ
جی محب بھائی :) ۔۔احمد بھائی فرینڈز ناؤ ۔۔۔۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
کوئی بات نہیں ! اگر آپ کو فیل ہوا تو مجھے سوری کرنی ہی چاہیے تھی۔

ویسے میں نے مذاق ہی کیا تھا۔ اور میں نے دانستہ کبھی کسی کو ڈسکریج نہیں کیا۔
عینی شاہ
عینی شاہ
نہیں ۔۔۔اکچئلی مجھے سمجھ نہیں آیا کہ اپ کسی کورس کی بات کر رہے ہیں ۔۔کاز میں تو شامل ہی نہی ہوں نا اس میں ۔۔۔اس لیئے مجھے لگا کہ آپ نے میرے نہ سیکھنے پر وہ کہا تھا ۔
آئی ایم سوری ۔۔۔:(
محمداحمد
محمداحمد
چلیے جانے دیں! کیا رکھا ہے ان باتوں میں۔

خوش رہیے۔ شاد آباد رہیے۔ :)
محب علوی
محب علوی
گڈ آئندہ شکایت نہیں آنی چاہیے:)
محب علوی
محب علوی
عینی فکر نہ کرو اس کورس کے نہ سیکھنے پر تمہیں جھاڑ نہیں پڑ سکتی ، اس کا ذکر اپنی آپا سے بھی نہ کرنا اسی کی وجہ سے وہ کم کم آتی ہیں۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
ہممم ۔۔۔۔ اوکا :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہیں!!! یہاں کیا ہو رہا۔۔۔ کون کس کو تنگ کر رہا۔۔۔ مجھے بتایا جائے تاکہ اس پر حکایت لکھی جائے :ڈی
عینی شاہ
عینی شاہ
ہاہاہاہاہا نوووووووووووووووووووووووووووو نتھنگ بی اینگ سپیشل خیال بھائی :) ایک مس انڈراسٹینڈنگ تھی دور ہو گئی :)
محمداحمد
محمداحمد
اگر میں کہوں کہ یہاں "رائی کا پہاڑ" بنایا جا رہا ہے تو دوبارہ سوری کرنا پڑے کی، اس لئے میں نہیں کہہ رہا۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
چلو ٹھیک ہے پھر۔۔۔ ورنہ میں تو بقول احمد بھائی قلم کو دھار لگا رہا تھا :ڈی
عینی شاہ
عینی شاہ
اب پھررررررررررررررررررررررررررررر سے احمد بھائی ناٹ آگین :(
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
احمد بھائی۔۔۔ رائی کا پہاڑ بنانا تو فن ہے۔۔۔ لگے ہاتھوں سیکھ لیتے ہیں
محمداحمد
محمداحمد
اوکے۔۔۔! :)

نیرنگ خیال! :) تھک ہار کر بے چارہ منا ہی رہ جاتا ہے آپ کی مشقِ ستم کے لئے۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ارے نہیں جناب۔۔۔ آپ نام لیجیئے۔ ہم تو کسی کو بھی نشانہ بنا سکتے۔۔۔ نیلم بھی ہم سے تنگ ہے۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
ہاں ! نیلم تو بے چاری ہے ہی۔

ویسے کیا نام لینا ضروری ہے۔ کسی طرح اشارے سے نہیں سمجھ سکتے آپ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کیا ہے کہ عقل مہین ہے اور دماغ چربیلا۔۔۔ تو سمجھ آتے آتے ہی آئے گی۔ :ڈی
ویسے بات کے پردے والی حقیقت سے خوب آشنا ہیں ہم :)
Top