اردو محفل فورم

عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ بہت افسوسناک خبر ہے بھیا
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
ذوالقرنین بھائی، اس خبر میں حکیم محمود کا نام تھا، وہ شاید مسعود احمد برکاتی کے بھائی تھے۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز

ہمارے گھر بھی ایک چھوٹی بچی آئی ہوئی تھی تو صالحہ لوگوں نے پڑھ کر اس کے دے دیا ہے۔ پتا نہیں اس مہینے کا تھا یا پرانا تھا۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اوہ بالکل اپیا۔ مجھے دھوکا ہوا۔ محمود احمد برکاتی کو ہی شہید کیا گیا ہے۔ :(
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
نہیں نہیں بھیا اللہ نہ کرے ۔۔۔وہ محمود احمد برکاتی صاحب ہیں جنہیں شہید کیا گیا ہے ۔۔۔مسعود احمد برکاتی صاحب حیات ہیں۔۔۔
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
بہنا میرے گھر بھی اس ماہ کا نونہال آیا ہے ۔۔۔آپ کو کیوں نہیں ملا؟ میں بھجوادوں؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جی لیکن انکی شہادت بھی سانحہ سے کم نہیں۔ :(
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
کوئی شک نہیں۔۔۔۔! :(
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
اسی ماہ کا ہی ہو گا عائشہ ۔

جی ذوالقرنین بھائی، درست کہا، نجانے کیسے لوگ ہوتے ہیں، نہیں معلوم ان کی ہمت کیسے ہو جاتی ہے کسی کی زندگی ختم کرنے کی!!!
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
تھینکس عینی سس، ابھی تو امید ہے کہ مل جائے گا ابھی ماہ جنوری باقی ہے، دراصل جو انکل ہمیں اخبار لا کے دیتے ہیں وہ ابھی تک لے کے نہیں آئے، آج میں واپسی پہ راستے میں ایک بک ڈپو سے معلوم کیا تو وہاں سے بھی نہیں ملا، ان کے پاس بھی نہیں تھا۔
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
عینی سس، اگر کہیں سے بھی نہ ملا تو پھر آپ بھجوا دینا :)
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
ضرور! میں بھجوادوں گی کوئی مسئلہ ہی نہیں! :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
شاباش اچھے بچے ایسے ہی ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔ :)
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
جی دادی اماں! :)
سیدہ شگفتہ
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
جی بچو! :)
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
دادی اماں! وہ آپ سے ایک بات کہنا تھی :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
جی بچو ضرور کہو! :)
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
وہ دادی اماں ایک کہانی سنا دیں رسالے سے :)
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
اور ناں دادی اماں، بہت سی باتیں بھی کرنا ہیں !!!
Top