اردو محفل فورم

عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
ہمارے ہاں تو شاید آیا ہوا ہے۔ :)
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
مجھے حسد ہو جانا ہے عائشہ یہ جان کر :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
شائد آپ کو معلوم نہیں کہ نونہال کے مدیر اور حکیم سعید شہید کے پرانے ساتھی حکیم مسعود احمد برکاتی کو انکے کلینک پر گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا ہے چند روز پہلے۔ یہ خبر لانگ مارچ کی نذر ہوگئی۔ :(
Top