تصویر اپلوڈ

تصویر کا مسئلہ تو حل ہو گیا
مگر
ان خصوصیات سے اردو محفل کا پیڈ کیوں خالی ہے

if8vaa.jpg



rtmdtt.jpg
 
میں نے جناب فائر فوکس ،، اوپیرا،،انٹرنیٹ ایکسپلورر،،فوک ،، گرین بروزر اسکے علاوہ اور بھی بروزر سے ٹرائی کی مگر نتیجہ یہ ہی نکلا
منتظمین میرےاس مسئلہے کو حل کریں شکریہ
 

ارسلان

محفلین
عربی کیبورڈ درکار ہے

السلام علیکم
مجھے اور ہمارے مکتبۃ دار التعلیمیۃ کے دفتر کے کمپیوٹر کیلئے عربی(سعودی) ترتیب والا یونیکوڈ اردو کیبورڈ مطلوب ہے ۔ ونڈوز ایکس پی اور وسٹا دونوں کیلئے۔
براہ کرم مدد کریں ۔ جزاکم اللہ
 

عمار عاصی

محفلین
میں نے جناب فائر فوکس ،، اوپیرا،،انٹرنیٹ ایکسپلورر،،فوک ،، گرین بروزر اسکے علاوہ اور بھی بروزر سے ٹرائی کی مگر نتیجہ یہ ہی نکلا
منتظمین میرےاس مسئلہے کو حل کریں شکریہ

ذیل کے طریقے پر عمل کر کے دیکھیں:
یوزر کنٹرول پینل میں جائیں اور 'متفرق آپشن' میں 'پیغامات مدون کرنے والے ایڈیٹر کا انٹرفیس' کو چیک کریں۔ سٹینڈرڈ ایڈیٹر ۔ مزید فارمیٹنگ کنٹرول کی آپشن میتخب کرلیں
 
ذیل کے طریقے پر عمل کر کے دیکھیں:
یوزر کنٹرول پینل میں جائیں اور 'متفرق آپشن' میں 'پیغامات مدون کرنے والے ایڈیٹر کا انٹرفیس' کو چیک کریں۔ سٹینڈرڈ ایڈیٹر ۔ مزید فارمیٹنگ کنٹرول کی آپشن میتخب کرلیں

ابھی بھی یہ ہی مسئلہ ہے
 
Top