اوریکل سے ایکسل میں کنورٹر یوٹیلیٹی

ذیشان حیدر

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ
ساتھیو!
میرے ایک دوست کو اوریکل سے ایکسل میں ڈیٹا کنورٹ کرنے کی یوٹیلیٹی درکار ہے اگر کسی صاحب کے پاس ہو تو ارسال فرمائیں۔ نوازش ہوگی۔ جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزا۔ والسلام
 
Top