میرا خواب ۔۔۔سیمی ای کامرس ویب سایٹ

جناب ہمارا آپ سے کیا مقابلہ، لیکن آپ نے تو آٹھویں میں دیکھا مگر آپ کی آٹھویں تو میرے ساتویں سے پہلے ہی ہوگی، کیوں کیاغلط بولا؟ بہرحال آپ نے انجیئرنگ کس چیز میں کی ہے؟ ہمیں بھی بتائے کیونکہ آپ کے تجربہ ہی ہمارے لئے نقش قدم ثابت ہوگا۔

بھئی ہم نے کمپیوتر سائنس اینڈ انجنیئرنگ میں بی ٹیک کیا ہے۔ اور میری ناقص علمی کے احوال جلدی ہی آپ پر بھی عیاں ہونے والے ہیں۔ کیوں کہ روبی آن ریلس کے کورس میں شاید آپ بھی انرولد ہیں۔ جو کہ اسی ہفتے شروع ہو رہا ہے ان شاء اللہ۔
 
واہ جناب کیا بات ہے!
آپ تو ہمارے استاد بھی ہوئے، چلیں آپ کا احترام بھی واجب ہوگیا۔
 
Top