ویب ڈیویلپمنٹ پی ایچ پی اور Utf-8 کا استعمال!

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

پی ایچ پی میں یونیکوڈ کی بلٹ ان سپورٹ موجود نہیں ہے، اسی لیے اردو ویب سائٹس اور ویب اپلیکشن ڈیویلوپرز کو پی ایچ پی کے ذریعے یونیکوڈ ڈیٹا ہینڈل کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ذیل کے ربط پر پی ایچ پی میں UTF-8 کے مؤثر استعمال کے اچھے ٹپس موجود ہیں۔

PHP UTF-8 cheatsheet
 

نبیل

تکنیکی معاون
زکریا نے ایک مرتبہ پی ایچ پی میں یونیکوڈ سٹرنگز کے استعمال سے متعلق ایک ربط فراہم کیا تھا جسے میں حوالے کے لیے ایک مرتبہ پھر پیش کر رہا ہوں:

Handling UTF-8 with PHP
 
Top