جی ہاں ۔ زندگی نظر آتی ہے ۔ لوگ کھیتوں میں کام کرر ہے ہوتے ہیں ۔ مویشی نظر آتے ہیں ۔یہ سب تو زمینوں میں بنے فارم ہاؤسز اور سٹوریج لگ رہے ییں۔ کووڈ کے علاؤہ کیا یہ پر رونق ہوتے ہیں ؟
عبدالقیوم بھائی ، ایک بات او ر کہ یہ دھاگے سفرنامے کی طرز پر نہیں ہیں بلکہ صرف فوٹو گرافی پر مشتمل ہیں۔ ان میں صرف کمپوزیشن اور فوٹو گرافی کے دیگر عناصر پر توجہ ہے ۔ اسی لیے آپ کو ایک ہی منظر کے کئی فوٹو دو تین مختلف زاویوں سے بھی نظر آئیں گے۔یہ سب تو زمینوں میں بنے فارم ہاؤسز اور سٹوریج لگ رہے ییں۔ کووڈ کے علاؤہ کیا یہ پر رونق ہوتے ہیں ؟
بہت شکریہ، خواہرم جاسمن !بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔ حسین مناظر۔