عیدِ قربان درِ کاغان و ناران
یاز محفلین جون 11، 2025 #72 خود اپنے آپ سے ملنے کے واسطے پہلے میں اپنے آپ کو دریا سے آبشار کروں میں اس کی دھوپ ہوں جو میرا آفتاب نہیں یہ بات خود پہ میں کس طرح آشکار کروں
خود اپنے آپ سے ملنے کے واسطے پہلے میں اپنے آپ کو دریا سے آبشار کروں میں اس کی دھوپ ہوں جو میرا آفتاب نہیں یہ بات خود پہ میں کس طرح آشکار کروں
یاز محفلین جون 11، 2025 #78 بٹہ کنڈی ایک خوبصورت مقام ہے۔ یہاں بھی بہت سی تصاویر بنائیں۔ شام کو بھی، اور صبح بھی۔