مریم افتخار
محفلین
نہیں، دو پونیاں کی ہوئی ہیں!!!اداسی نے بال بھی کھولے کیا؟
نہیں، دو پونیاں کی ہوئی ہیں!!!اداسی نے بال بھی کھولے کیا؟
ماڈرن اداسی لگتی ہے۔ ورنہ کالی گُت اور لال پرانڈہ کا کامبی نیشن چلنا تھا۔نہیں، دو پونیاں کی ہوئی ہیں!!!
ہاں یہیآج تو بے سبب اداس ہے جی
عشق ہوتا تو کوئی بات بھی تھی
تسی تے تارے میرے دال تیل وی لا دینا سی تے کہنا سی ارے آ تیری کس کے گت کراں، ایسے توں تہاڈے ول نئیں آئی!ماڈرن اداسی لگتی ہے۔ ورنہ کالی گُت اور لال پرانڈہ کا کامبی نیشن چلنا تھا۔
ہممممہاں یہی
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣نہیں، دو پونیاں کی ہوئی ہیں!!!
توبہ کریں جی۔ میں نے کبھی سگریٹ ہاتھ میں نہیں تھاما۔کدی نشہ کیتا جے؟
جگر کی چوٹیں نشے کے بغیر لگتی دیکھی نہیں ویسے۔۔۔لیکن چلیں حسن ظن سے کام وغیرہ لیتے ہیں کہ عبداللہ پائین جتنا سستا نشہ نہ کیا ہووے گا!توبہ کریں جی۔ میں نے کبھی سگریٹ ہاتھ میں نہیں تھاما۔
دادا جی کے ساتھ شغلاً حقہ کے چند کش لگایا کرتے تھے، اس بات کو بھی تین عشرے بیت گئے۔
جگر کی چوٹوں کا کیا مذکور۔ ویسے ALT لیول کو مجوزہ حدود میں لانے میں کامیابی حاصل کی الحمدللہ ، کچھ وزن وغیرہ کم کر کے۔جگر کی چوٹیں نشے کے بغیر لگتی دیکھی نہیں ویسے۔۔۔لیکن چلیں حسن ظن سے کام وغیرہ لیتے ہیں کہ عبداللہ پائین جتنا سستا نشہ نہ کیا ہووے گا!
حقے سے یاد چاچا مرحوم کے لیے حقہ بنانا بھی ایک اچھا مشغلہ ہوا کرتا تھا۔توبہ کریں جی۔ میں نے کبھی سگریٹ ہاتھ میں نہیں تھاما۔
دادا جی کے ساتھ شغلاً حقہ کے چند کش لگایا کرتے تھے، اس بات کو بھی تین عشرے بیت گئے۔
ایک حقے کی کہانی!!
ایک آدھ دن پہلے ہی آپ نے اپنی جگر کی چوٹ کی علامات بشکریہ چیٹ جی پی ٹی بتائی تھیں۔ وہ جو علامتیں ہیں اس کے لیے کچھ نہ کچھ نشیلی چیزیں لگتی تو ہیں۔۔بڑے شاعر کہہ گئے ہیں۔جگر کی چوٹوں کا کیا مذکور۔ ویسے ALT لیول کو مجوزہ حدود میں لانے میں کامیابی حاصل کی الحمدللہ ، کچھ وزن وغیرہ کم کر کے۔
اپنی۔۔ کب بتائیں۔ وہ تو جنرل بات چیت تھی شایداپنی جگر کی چوٹ
غیر متفق۔ ارے نیچے تو دیکھو!اپنی۔۔ کب بتائیں۔ وہ تو جنرل بات چیت تھی شاید
ایتھے سبھی مریض ای سمجھو
اپنا دسو۔۔۔کی علامات نیں؟
جگر کی چوٹ اوپر سے کہیں معلوم ہوتی ہے
اوہ اچھا، چنگا پھڑیا جےغیر متفق۔ ارے نیچے تو دیکھو!