اے خان
محفلین
مطرب رباب اٹھا وغیرہگھڑیوں کی دکان ہے کیا؟
مطرب رباب اٹھا وغیرہگھڑیوں کی دکان ہے کیا؟
نہ نہگھڑیوں کی دکان ہے کیا؟
نہیںسوئٹزرلینڈ یا آسٹریا میں ہے؟
تسی جواب دیو سانوں مشورے نہیں۔زیک سے پوچھیں وہ وسطی یورپ کے کس کس ملک نہیں گئےَ؟
یا پھر ملکوں کے نام ہی پوچھ لیں بھئی
لے فیر جواب اے!تسی جواب دیو سانوں مشورے نہیں۔
نہیں نہیں ملٹیپلائیڈ بائے ٹو ریزڈ ٹو پاور 9999999999پولینڈ
سوئٹزرلینڈ
ہاں، پہنچ گئے آپ!چیک ری پبلک میں ہے؟
ہائے ہائے اے خان بھائی!3. پراگ (Prague), چیک ریپبلک – وقت اور جگہ کا جیتا جاگتا میوزیم
پراگ میں دنیا کی سب سے پرانی کام کرنے والی فلکیاتی گھڑی (Astronomical Clock) نصب ہے۔
یہ گھڑی زمان کی علامت ہے، اور اس کا شہر "پراگ" یورپ کا جغرافیائی اور ثقافتی مرکز بھی ہے۔
تسی گریٹ او۔ ۔۔۔ذہین و فطین، ون اینڈ اونلی محفلین وغیرہ؟3. پراگ (Prague), چیک ریپبلک – وقت اور جگہ کا جیتا جاگتا میوزیم
پراگ میں دنیا کی سب سے پرانی کام کرنے والی فلکیاتی گھڑی (Astronomical Clock) نصب ہے۔
یہ گھڑی زمان کی علامت ہے، اور اس کا شہر "پراگ" یورپ کا جغرافیائی اور ثقافتی مرکز بھی ہے۔
ہمرے پاس پرو ورژن نہیں اتنی خواری نہ ہوتیتسی گریٹ او۔ ۔۔۔ذہین و فطین، ون اینڈ اونلی محفلین وغیرہ؟
میں جب سے کسوٹیاں کھیل رہی ہوں دیکھ رہی ہوں۔۔۔@یاز صاحب نیڑے لگتے ہیں اور بنی کوئی اور پار کر جاتا ہے!![]()
سستی یورپ نہ بول دیا ہو!چیٹ جی پی ٹی کو ہم نے وسطی یورپ کا ہی بولا تھا