کسوٹی نمبر 7

یاز

محفلین
بھائی، قانونِ کسوٹی کی رو سے فقط ہاں یا ناں میں جواب دیا جا سکتا ہے۔
 
مطبل اس کنون سے کنون ہی نابلد ہے؟؟ لہذا منہ بند اور کمبل لویٹ کے سوں جائیے ۔ رب راکھا فیر ایس تاگے چوں ۔ نئیں ایہہ دسو یہ بلڈنگ پاکستان میں ہے؟؟
 
Top