آج کے دن 31 سال پہلے لارا جی نے تاریخ کا بہترین انفرادی سکور، سکور کیا تھا۔
عبداللہ محمد محفلین جون 6، 2025 #161 آج کے دن 31 سال پہلے لارا جی نے تاریخ کا بہترین انفرادی سکور، سکور کیا تھا۔
عبداللہ محمد محفلین جون 9، 2025 #162 آئی سی سی نےآج 7 نئے کھلاڑیوں آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کیا جس میں پاکستان کی سابقہ کپتان ثناء میر جی بھی شامل۔ دیگر کھلاڑیوں میں۔ میتھیو ہیڈن ایم ایس ڈی دانیال ویٹوری ہاشم آملہ گریم اسمتھ اور سارہ ٹیلر شامل ہیں
آئی سی سی نےآج 7 نئے کھلاڑیوں آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کیا جس میں پاکستان کی سابقہ کپتان ثناء میر جی بھی شامل۔ دیگر کھلاڑیوں میں۔ میتھیو ہیڈن ایم ایس ڈی دانیال ویٹوری ہاشم آملہ گریم اسمتھ اور سارہ ٹیلر شامل ہیں
عبداللہ محمد محفلین جمعہ بوقت 8:03 شام #163 زیک نے کہا: فریڈی فلنٹوف کون ہے؟ ٹاپ گیئر میں پہلی بار دیکھا ہے لیکن شاید کوئی کرکٹر ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یاز میاں کچھ روشنی ڈالیں گے کیا فریڈی فلنٹوف پر؟
زیک نے کہا: فریڈی فلنٹوف کون ہے؟ ٹاپ گیئر میں پہلی بار دیکھا ہے لیکن شاید کوئی کرکٹر ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یاز میاں کچھ روشنی ڈالیں گے کیا فریڈی فلنٹوف پر؟