کاشفی
محفلین
اردو محفل میں خوش آمدید کاشفی صاحب۔ تاخیر کیلیے معذرت ۔ یہ لڑی آج ہی نظر سے گزری۔
تاخیر کی کوئی بات نہیں جناب۔۔۔۔اور بیحد شکریہ۔۔۔۔۔اپنا دھیان رکھیں اور خوش رہیں۔۔۔۔
اردو محفل میں خوش آمدید کاشفی صاحب۔ تاخیر کیلیے معذرت ۔ یہ لڑی آج ہی نظر سے گزری۔
کاشفی یہاں سے رفو چکر ہو چکے ھیںغالبا
ویلکم کاشفی۔ اچھا وقت گزرے گا آپ کے ساتھ
(اسے کہتے ہیںڈھٹائی)![]()