اکاؤنٹ حذف کرنے کا طریقہ کار

السلام علیکم
اکاؤنٹ حزف کیسے کیا جائے
اردو محفل فورم پر اکاونٹ حذف کرنے کی سہولت نہیں ۔
بھائی خیریت ہے آپ اپنا اکاؤنٹ کیوں حذف کرنا چاہ رہے ہیں۔اگر محفل کے استعمال میں کوئی مسئلہ ہے تو بیان کریں۔
 

سعد الیاس

محفلین
اردو محفل فورم پر اکاونٹ حذف کرنے کی سہولت نہیں ۔
بھائی خیریت ہے آپ اپنا اکاؤنٹ کیوں حذف کرنا چاہ رہے ہیں۔اگر محفل کے استعمال میں کوئی مسئلہ ہے تو بیان کریں۔
نہیں بھائی محفل اور محفلین بہت اچھے ہیں، وقت کی قلت کے باعث استعمال کرنا مشکل ہے،حزف نہیں ہو سکتا تو معطل تو ہو سکتا ہے مگر اس کا طریقہ کار نہیں معلوم
 

مقدس

لائبریرین
آپ نے اگر اکاؤنٹ استعمال نہیں کرنا تو ایسے ہی لاگ آوٹ کر دیں۔ اکاونٹ معطل یا حذف کرنے کی کیا ضرورت؟
 
Top