علامہ عبدالعزیز میمنؒ کا انٹرویو

فلک شیر

محفلین
پروفیسر علامہ عبد العزیز میمن (پیدائش: 23 اکتوبر، 1888ء - وفات: 27 اکتوبر، 1978ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے عربی زبان و ادب کے نامور عالم، استاد اور 30 سے زیادہ کتابوں کے مصنف، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، جامعہ پنجاب اور کراچی یونیورسٹی کے شعبۂ عربی کے صدر تھے۔ (تعارف بشکریہ اردو وکی پیڈیا)
انٹرویو پیش خدمت ہے۔
 
Top