تاسف انا للہ و انا الیہ راجعون

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عثمان قادر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ وفات پا جانے والوں کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔۔ آمین
 

نایاب

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
حق تعالی سب سفر کر جانے والوں کے ساتھ آسانی بھرا سلوک فرماتے مغفرت فرمائے ۔ آمین
بہت دعائیں
 

اوشو

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ پاک مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔
آمین!
 

جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اور ہم سب اللہ ہی کی طرف سے آئے ہیں اور بے شک ہمیں لوٹ کے اللہ ہی کی طرف جانا ہے۔
اللہ سب لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے اور اُنہیں جانے والوں کے لئے صدقۂ جاریہ بنائے۔ سب جانے کو والوں کو اعلیٰ درجوں میں جگہ دے۔ ہر طرح کا عذاب معاف کرے،قبر کو کشادہ،ہوادار،اور ٹھنڈا رکھے اور اُس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ لواحقین کو بے حد آسانیاں عطا کرے۔ آمین!
بیوہ خاتون کچھ بہتر حالت میں آئیں تو اُنہیں وہ دعا بتائیں انا للہ وانا الیہ راجعون اللہم اجرنی فی مصیبتی والخلف لی خیرا منھا۔
 

عبد الرحمن

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون!

اس ناگہانی حادثہ پر جتنا افسوس کیا جائے کم ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے، جنت کے اعلیٰ درجات نصیب فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین!
 

ربیع م

محفلین
انا لله وانا اليه راجعون
ان لله ما اخذ وان لله ما اعطى وكل شيء عنده بأجل مسمى فلتصبر ولتحتسب
 

محمداحمد

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبر عطا فرمائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top