ونڈوز 10 مفت ریلیز!

رانا

محفلین
ابھی ابھی مائکروسافٹ کے نئے براوزر ایج کا Make a Web Note والا فیچر دیکھا۔ کمال کا فیچر دیا ہے۔ کسی اور براوزر میں بھی ہو تو پتہ نہیں لیکن میں نے تو پہلی بار اس میں ہی دیکھا ہے۔ کسی ویب پیج کے بارے میں تعارف لکھنا ہو یا اس کا حوالہ دینا ہو یا ٹیوٹوریل وغیرہ ٹائپ کی چیزوں کے لئے بہترین ہے کہ کسی دوسرے پروگرام مثلا پینٹ وغیرہ میں جائے بغیر سب کام یہیں سے ہوجاتا ہے۔
 
arifkarim

معطل

گوگل کروم میں بھی ہوگا کسی پلگ ان کی صورت میں!
 
میرے خیال تو یہ ہے کہ اسکے مضر سسٹم اجزاء سے شائقین ونڈوز 10 کو آگاہ کردیا جائے تا کہ اسکے فضائل سن کر ہر کوئی اس نصب کرنے کوشش نہ کرے اور اسکے سامنے دونوں صورتیں ہوں
یہا ں بڑوں کی حکمت بھری باتوں سے استفادہ حاصل کرے
 
arifkarim

معطل
میرے خیال تو یہ ہے کہ اسکے مضر سسٹم اجزاء سے شائقین ونڈوز 10 کو آگاہ کردیا جائے تا کہ اسکے فضائل سن کر ہر کوئی اس نصب کرنے کوشش نہ کرے اور اسکے سامنے دونوں صورتیں ہوں
کسی بھی پروگرام کے مضر صحت ہونے کیلئے اسکا مائکروسافٹ سے وابستہ ہونا ہی کافی ہے۔ :) :) :)
 
ابھی ابھی مائکروسافٹ کے نئے براوزر ایج کا Make a Web Note والا فیچر دیکھا۔ کمال کا فیچر دیا ہے۔ کسی اور براوزر میں بھی ہو تو پتہ نہیں لیکن میں نے تو پہلی بار اس میں ہی دیکھا ہے۔ کسی ویب پیج کے بارے میں تعارف لکھنا ہو یا اس کا حوالہ دینا ہو یا ٹیوٹوریل وغیرہ ٹائپ کی چیزوں کے لئے بہترین ہے کہ کسی دوسرے پروگرام مثلا پینٹ وغیرہ میں جائے بغیر سب کام یہیں سے ہوجاتا ہے۔

گوگل کروم میں بھی ہوگا کسی پلگ ان کی صورت میں!
ملاحظہ فرمائیں۔ :) :)
 
Top