مبارکباد فہیم کے گھر اللہ کی رحمت

فہیم

لائبریرین
اُردو محفل کے معروف رُکن اور میرے عزیز دوست فہیم کے ہاں 22 اکتوبر کو اللہ کی خصوصی رحمت کا نزول ہوا ہے؛ یعنی اللہ نے اُنھیں بیٹی سے نوازا ہے۔
میری طرف سے اُنھیں یہ خوشی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ ننھی پری کے نصیب اچھے کرے اور اُسے اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین!
بہت شکریہ عمار، ہم دونوں اب برابری پر آگئے ہیں:)
 

فہیم

لائبریرین
بہت مبارکہ ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ پیاری بیٹی کو اچھی صحت ،ایمان کی دولت،دنیا و آخرت میں کامیابیاں،آسانیاں اور لمبی عمر عطا ہو۔ اللہ اسے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائےَ آمین۔
شکریہ بہنا:)
آپ کی دعاؤں پر ثمہ آمین:)
 

فہیم

لائبریرین
ماشاء اللہ، بہت مبارک ہو فہیم۔ تم دونوں کو۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے ماں باپ کی آنکھوں کی روشنی بنائے اور دونوں جہانوں کی نعمتوں سے نوازے۔
شکریہ چاچو:)
آپ کی دعائیں ہمارے لیے بہت بڑا تحفہ ہیں ہمیں ہمیشہ ان میں شامل رکھا کیجئے:)
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ماشاءاللہ ۔۔۔۔! بہت بہت مبارک ہو فہیم بھائی۔
حسن اتفاق سے یہی خبر کل پاکستان میں میری بھانجی سے ہاں سے بھی موصول ہوئی۔:)
اللہ تعالی والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائےَ ۔آمین۔
 

فہیم

لائبریرین

فہیم

لائبریرین
مبروک اوردعائیں۔
ننھی پری کا نام کیا ہے؟
شکریہ:)
نام کا یہ ہے کہ ہم میں اور ہماری نصف بہتر میں ڈیسائیڈ ہوا تھا کہ بیٹا ہوا تو نام ہم رکھیں گے اور بیٹی ہوئی تو وہ تو اب انہوں نے جو نام رکھا ہے وہ ہم کچھ دنوں بعد بتاتے ہیں:)
 
Top