میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

شمشاد

لائبریرین
اتنا نہ سوچا کرو۔ ایسا نہ تمہارا ننھا مُنا سا دماغ کہیں وقت سے پہلے ہی خرچ نہ ہو جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
احمد بھائی تو بہت دنوں سے آ ہی نہیں رہے۔ مجھے لگتا ہے ان کی بھی شادی ہو گئی ہے۔
 
Top