تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

زرقا مفتی

محفلین
جمہوریت کیا ہوتی ہے بھلا؟۔ :)
شاید عمران نے یہ اپنے کارکنوں کو نہیں بتایا۔ یا پھر کارکنان خود ہی جمہوریت کے مفہوم سے نا آشنا ہیں۔ میں جسے ووٹ دینے کاارادہ ظاہر کروں وہ Idiot اور جسے ووٹ دینے کا ارادہ زرقا مفتی کا ہو وہ ____ ؟؟؟۔ (خالی جگہ مناسب الفاظ سے خود ہی پُر کر لیجئے)۔:)
بھائی صاحب آپ تو خفا ہی ہوگئے
The past performance of idiots is enough to decide against them.
مگر سیاست کے صنم خانے کے بُت توڑنے کے لیے ابراہیمی استدلال درکار ہوتا ہے نا
آنکھوں سے دیکھی مکھی ہم نہیں نگلنا چاہتے
 

راشد احمد

محفلین
ان سب میں سے کتنے ن لیگ کے وائس چیرمین اور صدر کے عہدے پر فائز ہیں؟
امیر مقام ن لیگ کا سینئر وائس پریذیڈنٹ ہے، طارق عطیم میڈیا ایڈوائز ہے۔۔۔ باقی قومی اسمبلی کے امیدوار ہیں اور ٹکٹس لیکر الیکشن لڑرہے ہیں
 
Top