سائیاں ذات ادھوری ہے ( فرحت عبّاس شاہ )

عمراعظم

محفلین
سائیاں میرے درد گھٹا، سائیاں میرے زخم بجھا
سائیاں میرے عیب مٹا، سائیاں کوئی نوید سنا
اتنے کالے موسم میں، سائیاں اپنا آپ دکھا
ٌلا جواب۔۔۔۔ شکریہ شریکِ محفل کرنے کے لئے ۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین

غدیر زھرا

لائبریرین
Top