پسند کرنے کا شکریہ
شکریہ اصل مٰں لطیفے سنانا مقصد نھیں تھا
بلکہ میں نے یہ لطیفے ان پیج میں لکھے اور پھر یونیکوڈ کے ذریعے یہاں ڈال دیے میں صرف try کار رہا تھا ویسے پسند کرنے کا شکریہ
ترکیب
مہمان: "آپ کا نوکر برابر سیٹی بجائے جا رہا ہے اسے آداب محفل کا کچھ خیال نہیں ہے"۔
کنجوس مالک: "یہ میرا ہی حکم ہے۔ اس طرح مجھے اطمینان رہتا ہے کہ وہ کچھ کھا پی نہیں رہا"۔
چوہا
ہاتھی پانی میں نہا رہا تھا۔ ایک چوہا آیا اور بولا: ذرا باہر آنا
ہاتھی نے پوچھا کیوں؟ چوہا بولا: مجھے...
تھوڑا فرق ہے
دوست بھائی اصل میں آپ نے unicode میں لکھا ہے ،مگر mostly لوگ roman استعمال کرتے ہیں اور اردو بولنے والے بھی 99 percent لوگ roman ya eng میں search کرتے ہیں،اور اگر سائٹ کی ranking بہتر کرنی ہے تو آپ جانتے ہیں یہ کرنا پڑتا ہے۔
uk کی ایسی سائٹ اردو میں موجود ہے
السلام علیکم مہوش علی آ پ کو اردو (unicode)میں شادی دفتر مل سکتا ہے ہماری سائٹ پر شادی دفتر موجود ہے جو پاکستان اور باہر کے لوگون کی مدد کر رہا ہے ہم اس پر کافی عرصے سے کام کر رہے ہیں، اگر آپ کو اس سے کوئی مدد ملے تو اچھا ہو گا۔...
کیا کوئی طریقہ ہے کے ہم msn کی طرح کا اپنا پاکستانی messanger بنائیں اردو زبان میں؟ یا اگر کوئی messanger ہے ایسا تو اس کے باریں میں بتائیں اگر کسی کو پتا ہے؟
کوئی طریقہ ہے؟
کیا کوئی طریقہ ہے کے ہم msn کی طرح کا اپنا پاکستانی messanger بنائیں اردو زبان میں؟ یا اگر کوئی messanger ھا ایسا تو اس کے باریں میں بتائیں اگر کسی کو پتا ہے؟
سرے راہ کچہ بھی نھیں کبھی اس کے گھر گیا نھیں
میں جنم جنم سے اسی کا ہون اسے آج تک پتا نھیں
یہ زندگی بھی عجیب ہے اسی کا نام نصیب ہے
جسے تو نے چاہ وہ مل گیا جس میںنے چاہ وہ ملا نھیں