کیا اردو زبان میں messanger ہے؟

zulfiqar_rzv

محفلین
کیا کوئی طریقہ ہے کے ہم msn کی طرح کا اپنا پاکستانی messanger بنائیں اردو زبان میں؟ یا اگر کوئی messanger ہے ایسا تو اس کے باریں میں بتائیں اگر کسی کو پتا ہے؟
 
میرا اردو میسنجر

ای تعلیم (http://www.etaleem.com/ ) والوں نے میرا اردو میسنجر (http://www.meraurdumessenger.com/) کے نام سے اردو میسنجر بنایا تھا۔ میں نے اسے کبھی استعمال نہیں کیا مگر اب دونوں سائٹیں بند ہیں اور غالباً یہ سروس بھی۔ نئے حالات میں یونی کوڈ کی ترقی کے بعد م س میسنجر کو چھوڑ کر اردو میسنجر استعمال کرنا مشکل ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
اس کی ضرورت؟ ایم ایس این میں بھی اردو لکھی جا سکتی ہے اور دوسرے اوپن سورس میسنجرس جیسے گیم میں بھی۔ یاہو میں بھی کوشش کی جا سکتی ہے۔ ری ڈف بول بھھی اردو سپورٹ کرتا ہے۔
 
Top