Recent content by zeeshanpk

  1. Z

    Urdu.st ڈومین اور 5MB ہوسٹنگ بالکل مفت!

    “تھوڑا“ دماغ تو ہر کسی کے پاس ہوتا ہے۔ شاید!
  2. Z

    Urdu.st ڈومین اور 5MB ہوسٹنگ بالکل مفت!

    دوست اپ سے کس نے کہا کے میں نے اپ کی بات کا برا منایا ہے؟ میں صرف اپ کو یہ پوسٹ کرنے کا مقصد بتا رہا ہوں۔ ورڈپریس، پی ایچ پی بی بی یا جملہ وغیرہ اس ڈومین پر بھی چلائے جا سکتے ہیں۔ صرف تھوڑا دماغ استعمال کرنے کی بات ہے۔
  3. Z

    ویب سائٹ بنانے کےلئے

    “خوب! جزاک اللہ ان کی اس پیشکش سے ممبران کو فائدہ اٹھانا چاہیے۔“ جی ضرور!
  4. Z

    Urdu.st ڈومین اور 5MB ہوسٹنگ بالکل مفت!

    “بھائی آپ کی بات ٹھیک ہے مگر آپ خود سوچیں پانچ ایم بی میں کوئی کیا کر سکتا ہے۔“ بہت کچھ کیا جا سکتا ہے۔ Javascript استعمال کرکے اسے کسی اور مفت ہوسٹنگ کی طرف بھیجا جا سکتا ہے۔ یا Frames استعمال کرکے کسی زیادہ space والی مفت ہوسٹنگ پر چلائی گئی سایٹ کو اس ڈومین پر دکھایا جا سکتا ہے۔
  5. Z

    ویب سائٹ بنانے کےلئے

    السلام علیکم دوست، صرف ویب سائیٹ بنانے کے لی کوئی کمپیوٹر لینگوج سیکھنے کی ضرورت نہیں صرف تھوڑی بہت HTML کی سمجھ ہونی چاہیے ہے اور Macromedia Dreamweaver یا Microsoft Frontpage جیسے سافت ویر میں کام کرنا انا چاہیے ہے۔ ہاں البتہ اگر اپ کوئی ڈائنیمک سائیٹ بنانا چاہیں تو اس کے لیے PHP یا ASP سب...
  6. Z

    Urdu.st ڈومین اور 5MB ہوسٹنگ بالکل مفت!

    السلام علیکم، اس ڈومین کی خاص بات یہ ہے کے اس میں URDU کا لفظ اتا ہے۔ اور میں نے دو تین جگہ اسی لیے پوسٹ کیا تھا تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پیغام پہنچ جائے۔ اگر اپ کو برا لگا ہے تو میں معزرت خواہ ہوں۔
  7. Z

    Urdu.st ڈومین اور 5MB ہوسٹنگ بالکل مفت!

    السلام علیکم دوستوں، میں اپ سب لوگوں کے لیے ایک بہت زبردست خبر لائیا ہوں۔ ایک ویب سائیٹ ہے www.urdu.st کے نام سے جو اپنے ڈومین اور ساتھ 5MB ہوسٹنگ بالکل مفت دے رہی ہے۔ اپ سب لوگ بھی اس سے اپنے ڈومین رجسٹر کروا کر فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ Link: http://www.urdu.st/register السلام علیکم
Top