السلام علیکم دوست،
صرف ویب سائیٹ بنانے کے لی کوئی کمپیوٹر لینگوج سیکھنے کی ضرورت نہیں صرف تھوڑی بہت HTML کی سمجھ ہونی چاہیے ہے اور Macromedia Dreamweaver یا Microsoft Frontpage جیسے سافت ویر میں کام کرنا انا چاہیے ہے۔ ہاں البتہ اگر اپ کوئی ڈائنیمک سائیٹ بنانا چاہیں تو اس کے لیے PHP یا ASP سب...